• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل میں کورونا نے تباہی مچادی،24 گھنٹوں میں 10ہزار سے زائد متاثرین کی تصدیق

منگل 19-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل میں کورونا نے تباہی مچادی،24 گھنٹوں میں 10ہزار سے زائد متاثرین کی تصدیق
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی وزارت صحت کا کہنا ہےکہ کورونا سے بچاؤ کی ویکسین فراہم کیے جانے کے باوجود اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کے کورونا کا شکار ہونے پر تشویشناک ہے۔

فلسطین پر قابض صیہونی ریاست اسرائیل میں عالمی وبا کورونا وائرس نے تباہی مچادی، صیہونی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ یومیہ رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 10 ہزار سے زائد افراد کے متاثر ہونے کی تصدیق کی گئی ہے یہ تعداد کورونا وبا پھیلنے کے بعد اسرائیل میں ایک دن میں یہ اب تک کی سب سے بڑی تعداد ہے۔

صیہونی وزارت صحت کے مطابق صہیونی ریاست کی جانب سے 20 لاکھ افراد کو کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین فراہم کیے جانے کے باوجود اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کے کورونا کا شکار ہونے پر تشویشناک صورت حال پیدا ہوگئی ہے،

واضح رہے کہ وباکے پھیلنے کے بعد سے یہ ایک ہفتے کے دوران کورونا کیسز کی سب سے بڑی تعداد ہے اس سے قبل اسرائیل میں ایک روز میں 9 ہزار 714 کورونا کیسز کی تصدیق کی گئی تھی۔

Tags: صیہونی وزارت صحتعالمی وبا کورونا وائرسقابض صہیونی ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.