(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی ریاست میں عالمی وباء کورونا سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید تین یہودی آباد کارہلاک ہوگئے۔
قابض صیہونی ریاست کی وزارت صحت کی جانب سےجاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسرائیل میں کورونا کے مزید تین مریض ہلاک ہوگئے جس کے بعد ہلاک ہونےو الے غیر قانونی یہودی آبادکاروں کی تعداد 210 ہوگئی ہے۔
سرائیل میں کورونا وائرس کے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 15 ہزار 7628 ہوگئی ہے جن میں سے 116 کی حالت تشویشناک ہے۔