• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 181ہوگئی

منگل 21-04-2020
in خاص خبریں, فلسطین
0
اسرائیل میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 181ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی ریاست میں کورونا وائرس سے  متاثر ہونے والے صیہونیوں کی تعداد 18 ہزار سے تجاوز کرگئی جبکہ متاثرین میں 142 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔

اسرائیلی وزارت صحت کی جانب سے جاری تازہ اعداد وشمار کے  مطابق صہیونی ریاست میں کورونا وائرس کے نتیجے میں

گزشتہ روز مزید10 غیر قانونی آبادکار ہلاک ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجوعی تعداد 181 ہو گئی ہےجبکہ متاثرین کی تعداد 18 ہزار سے تجاوز کرگئی ہےجس میں  142 کی حالت تشویشناک ہے۔

صہیونی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ  اتوار سے ایک روز قبل کورونا وائرس کے باعث 12 صہیونی ہلاک ہوگئے تھے۔عبرانی نیوز ویب پورٹل ‘واللا’ کے مطابق حالیہ گذشتہ روز کرونا کے مزید مریض سامنے آئے جس کے بعد متاثرین کی تعداد 18 ہزار 883 ہوگئی ہے۔

Tags: صیہونی ہلاکعبرانی نیوزغیر قانونی آبادکارکورونا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.