• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 26 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 140ہوگئی

جمعہ 17-04-2020
in خاص خبریں, فلسطین
0
اسرائیل میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 126 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ریاست میں گزشتہ روز کورونا وائرس سے 10 غیر قانونی آبادکارہلاک ہوئے  جبکہ متاثری کی مجموعی تعداد 12ہزار 200 ہوگئی ہے۔

قابض صیہونی ریاست اسرائیل کی وزارت صحت  کی جانب سے جاری بیان میں مزید 10 یہودی کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ  عالمی وباء کورونا سے بچاؤ کے تمام اقدامات کے باوجود ملک میں کورونا کے پھیلاؤ میں کمی دیکھنے  میں نہیں آرہی ہے  اور اب تک اس وباء سے متاثر ہونے والے اسرائیلیوں کی تعداد 12 ہزار 200 ہوچکی ہے جس میں سے  176 کی حالت تشویشنا ک ہے ۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں وائرس سے بچاؤ کے اقدامات جاری ہیں اور لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل کیا جارہا ہے جس کے تحت تمام عوامی اجتماعات  کے مقامات بند ہیں ۔

Tags: اسرائیلیصیہونی آبادکارکورونا وائرسیہودی ہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.