• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل میں کورونا سے بچاؤ کی روسی  ویکسین کی  پہلی کھیپ   

منگل 19-01-2021
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل میں کورونا سے بچاؤ کی روسی  ویکسین کی  پہلی کھیپ   
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی وزارت صحت کے مطابق 5000 روسی  ویکسین کا پہلا دستہ آج  در آمد کر لیا جائے گا۔

عبرانی نشریاتی ادارے  چینل13 کے مطابق قابض ریاست میں  صہیونی وزارت صحت کے ڈائریکٹر عبد ربہ لوطن کی جانب سے بیا ن جاری کیا گیا ہےجس کے مطابق روس کی جانب سے بھیجی گئی کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین  سپوتنک وی کا پہلہ دستہ آج شام وزیر برائے امور حسین الشیخ کی سربراہی میں اردن کے راستے اسرائیل پہنچے گی جس سے قریب 5000 مریض مستفید ہوسکیں گے۔

وزارت صحت کے مطابق  کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کا  یہ پہلا دستہ کورونا کے متاثرین مریضوں تک مرحلہ وار پہنچے گا جس کی منظوری وزارت صحت کی جانب سے دی جائے گی۔

خیال رہے کہ روسی وزارت صحت کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کے انسداد کے لیے تیار کی گئی اس کی ویکسین سپوتنک وی مرض کے خلاف 90 فیصد سے زائد موثر ہے اور ویکسین کو ہرطرح سے آزمایا گیا ہے اور اسے مؤثر پایا گیا ہے۔

Tags: حسین الشیخروسی کورونا ویکسینصہیونی وزارت صحتعبد ربہ لوطنقابض ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.