• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل میں کوروناسےمرنےوالےصیہونیوں کی تعداد110ہوگئی

پیر 13-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل میں کوروناسےمرنےوالےصیہونیوں کی تعداد110ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ(  اسرائیل میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران عالمی وباء کورونا وائرس سے 4 صیہونی آبادکار مارے گئے۔

قابض صیہونی ریاست کی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی ریاست میں  عالمی وباء کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 110 ہوگئی ہے جبکہ  متاثرین کی تعداد 11 ہزار 235 ہوگئی ہے۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ گز شتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مقوبضہ بیت المقدس کے ھداسا عین کارم اسپتال  میں دو جبکہ رمبام اسپتال میں  بھی دو صیہونی کورونا وائرس کے باعث دم توڑ گئےہیں ۔

بیان میں مزید بتایا گیا ہے کہ اسرائیل میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے 181 افراد کی حالت تشویشناک ہے جبکہ 9 ہزار 97 مریضوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

Tags: رمبام اسپتالصیہونی ہلاککورونا وائرسمقبوضہ بیت المقدسھداسا عین کارم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.