• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل فلسطینی بچیوں کو نشانہ بنا کرسرخ لکیر عبور کررہاہے، جمال الطویل

منگل 24-12-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل فلسطینی بچیوں کو نشانہ بنا کرسرخ لکیر عبور کررہاہے، جمال الطویل
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  حماس کے مقامی رہنما کا کہنا ہے کہ  صیہونی فوج فلسطینی بچیوں کو دانستہ نشانہ بنارہی ہے ، فلسطین میں قومی، عوامی، سرکاری اور سیاسی سطح پر فلسطینی دو شیزائوں کی گرفتاریوں کا معاملہ اٹھانا چاہیے۔

مقبوضہ بیت المقدس میں اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے مقامی رہنما اور سابق الشیخ جمال الطویل جو انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت صیہونی زندان میں قید  بشریٰ الطویل کے والد ہیں ان کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی کو کچھ روز قبل اسرائیلی فوج نے بغیر کسی جرم کے حراست میں لیا ہے ، قابض فوج ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت فلسطینی بچیوں کو ٹارگٹ کررہی ہے جو انتہائی خطرناک معاملہ ہے ۔

ان کاکہنا ہے کہ انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں بھی فلسطینی بچیوں کی صہیونی فوج کے ہاتھوں مجرمانہ گرفتاریوں پر خاموش تماشائی ہیں،فلسطینی بچیوں کی گرفتاریاں سرخ لکیر عبور کرنے کے مترادف ہے۔

انہوں نے کہا کہ صہیونی حکام نے مجھے میری بیٹی کے نام پر گرفتاری کے بدلے میں بلیک میل کیا گیا۔ مجھے کہا گیا کہ اگر یہ چاہتے ہو کہ تمہاری بیٹی بشریٰ طویل کی گرفتاری کے عوض تمہیں گرفتار کرلیا جائے۔

ان کا کہنا ہے کہ میں نے کہا مجھے گرفتارکرلو مگر میری بیٹی کو گرفتار نہ کرو۔ انہوں نے مجھے کئی سال ماہ قبل حراست میں لیا گیا۔مجھے رہا کیا گیا تو رہائی کے چند روز بعد میری بیٹی کو حراست میں لے لیا گیا۔ میں نے دیکھا کہ صہیونی فوج کی بھاری نفری نے ہمارے گھس میں گھس کر بشریٰ کو گرفتار کیا اور اس کی آنکھوں پر پٹی چڑھائی اور فوجی جیپ میں ڈال کر نامعلوم مقام پر لے گئے تھے۔

Tags: بشریٰ الطویلجمال الطویلسرخ لکیرصیہونی زندانفلسطینی بچیاں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.