• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل فلسطینیوں کی منظم "نسل کشی” کررہا ہے، یوسی ایل اے

جمعرات 11-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
Ethnic-cleansing-Palestinians- California- Los Angeles

‘Israel’ is engaged in the “ethnic cleansing” of Palestinians, says UCLA student

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) یونیورسٹی آف کیلیفورنیہ، لاس اینجلس میں طلبہ نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ صیہونی ریاست مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی باشندوں کی منظم نسل کشی کررہی ہے۔

یونو رسٹی آف کیلیفورنیہ ، لاس اینجلس یوسی ایل اے کی طلبہ تنظیم  نے تین مارچ کو ایک قرارداد پیش کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ صیہونی ریاست فلسطینیوں کی منظم نسل کشی میں مصروف ہے اور اس ضمن میں تمام بین الالقوامی قوانین کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں۔

قرارداد میں تعلیمی ادارے پر زوردیا گیا ہے کہ وہ ایسی کمپنیوں سے خود کو الگ کرلیں جو کسی بھی قسم کے ظلم و ستم کرنےو الے ممالک کی کسی بھی سطح پر معاونت کرتی ہیں، جس میں اسرائیل سرفہرست ہے جو مقبوضہ فلسطین میں نہتے فلسطینیوں کے خلاف سنگین جنگی جرائم میں ملوث ہے۔

Tags: اسرائیلی مظالملاس اینجلسمقبوضہ فلسطینیوسی ایل اےیونیورسٹی آف کیلیفورنیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.