• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل غرب اردن میں یہودی بستیوں کی تعمیر فوری روکے،جرمنی

جمعہ 28-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل غرب اردن میں یہودی بستیوں کی تعمیر فوری روکے،جرمنی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) جرمنی کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ برلن کو مشرقی بیت المقدس میں اسرائیل کی توسیع پسندانہ سرگرمیوں پر شدید تشویش ہے۔

جرمنی کی وزارت خارجہ کی جانب سے  جاری بیان میں اسرائیلی وزیراعظم کی جانب سے  مقبوضہ فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں تین ہزار پانچ سو یونٹس پر مشتمل نئی یہودی بستی کی تعمیر کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے اسرائیل سے فوری تعمیراتی کام کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ جرمنی کو اسرائیل کی توسیع پسندانہ سرگرمیوں پر شدید تشویش ہے، اسرائیل کا مشرقی بیت المقدس میں ‘سیکٹر ای ون’ میں یہودی بستیوں میں توسیع کا اعلان بین الاقوامی قوانین اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے، شرقی بیت المقدس میں سیکٹر ای ون میں یہودی آباد کاری کے  نتیجے میں غرب اردن اور القدس ایک دوسرے سے کٹ کررہ جائیں گے۔

واضح  رہے کہ حال ہی میں اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نتین یاھو نے مشرقی بیت المقدس میں 3500 مکانات کی تعمیر کی منظوری دی ہے اور ساتھ ہی اس منصوبے پر جلد از جلد عمل درآمد شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Tags: اسرائیلی وزیراعظمجرمن وزارت خارجہغرب اردنمقبوضہ بیت المقدسنیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.