• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل عالمی افراتفری کا ناجائز فائدہ اٹھارہاہے، محمد الھندی

منگل 21-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ
0
اسرائیل عالمی افراتفری کا ناجائز فائدہ اٹھارہاہے، محمد الھندی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسلامی جہاد کے سینئر رکن کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کورونا وائرس کی وباء میں مصروف ہے جبکہ صیہونی ریاست عالمی افراتفری کی صورت حال سے ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے بیت المقدس میں اپنے توسیع پسندانہ اقدامات او مذموم عزائم کو فروغ دے رہا ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی مظالم کے خلاف برسرپیکار مزاحمتی تحریک اسلامی جہاد کے سیاسی شعبے کے سینئررکن محمد الھندی نے غزہ سے جاری اپنے ایک بیان میں عالمی برادری کی توجہ صیہونی توسیع پسندانہ عزائم کی جانب مبذول کراتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین سے کورونا وائرس کے باعث عالمی توجہ ہٹنے ہی قابض صیہونی ریاست اسرائیل القدس کا تاریخی تشخص تبدیل کرنے کی سازش کر رہا ہے۔

انھوں نے  کہا کہ اس میں کوئی شبہ نہیں دشمن حالیہ عالمی صورت حال سے ناجائز فائدہ اٹھا کر القدس کے تاریخی اسلامی تشخص  کو تبدیل کرنے کی سازش کررہا ہے اور مسجد اقصیٰ اسرائیل کا ایک خاص ہدف ہے اور اسرائیل مسجد اقصیٰ پر اپنا قبضہ مسلط کرنے کی کوشش کررہا ہے۔

Tags: اسلامی جہادتحریک مزاحمتصیہونی ریاستغزہمحمد الھندیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.