• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل شام کو کورونا سے بچاؤ ویکسین فراہم کرے گا

منگل 23-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل شام کو کورونا سے بچاؤ ویکسین فراہم کرے گا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیل نے شامی حکومت کو کورونا وائرس کی ویکسین فراہم کرنے کے لیے روس کو 12 لاکھ ڈالر ادا کردیے۔

اسرائیلی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیل شام کوکورونا وائرس سے بچاؤ کی  ویکسین فراہم کررہا ہےجس میں روسی دارالحکومت   ماسکو کی جانب سے کیے گئے خفیہ معاہدے میں12 لاکھ ڈالر ادا کرتے ہوئے  کورونا ویکسین کی فراہمی  کی دونوں ممالک کے درمیان تجارت سے متعلق شرائط طے پائی  ہیں جو کہ   دونوں ممالک کی عوام کے سامنے نہیں لائی گئی ہیں۔

 اس حوالے سے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو پر تنقید کی جارہی ہے اور لیبر پارٹی کی رہنما میراف مائیکل نے اسرائیل کی خارجہ امور اور دفاعی کمیٹی سے مطالبہ کیا کہ وہ اس معاہدے اور نیتن یاہو کے سینسرشپ کے سیاسی اور نامناسب استعمال پر تبادلہ خیال کریں۔

ان کا کہنا ہے کہ کیوں اسرائیلی شہریوں کو ہمیشہ غیر ملکی میڈیا سے ایسی چیزوں کے بارے میں جاننے کو ملتا ہے جو ان کے وزیر اعظم ان سے چھپاتے ہیں۔ واضح رہے کہ اسرائیل شام کو ویکسین فراہم کررہا ہے جو اس کے دشمن ملک ایرانی افواج کی میزبانی کر رہا ہےاور  جس کی وجہ سے اسرائیلی وزیر اعظم  پرشدید  تنقید کی جارہی ہے۔

Tags: اسرائیلروسشامعالمی وبا کورونا وائرسکورونا ویکسینمیراف مائیکلنیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.