• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیل سے دوستی کے خواہشمند فلسطینیوں کے دشمن ہیں، معاذابو شمالہ

ہفتہ 18-07-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل سے دوستی کے خواہشمند فلسطینیوں کے دشمن ہیں، معاذابو شمالہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) یمن میں حماس کے نمائدہ کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر قضیہ فلسطین کا سودا کرنے کی سازشیں ہو رہی ہیں اور اسرائیل کے ساتھ دوستی کے خواہش مند ممالک فلسطینی سرزمین سے فلسطینی قوم کو نکال باہر کرنے کی عالمی استعماری سازشوں کا حصہ بن رہے ہیں۔

گزشتہ روز یمن کے دارالحکومت صنعا میں سیاسی اور مذہبی جماعتوں پر مشتمل ایک کل جماعتی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں دنیا بھر سے سیاسی اور مذہبی رہنماؤں نے شرکت کی ، کل جماعتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے یمن میں حماس کے مندوب معاذ ابو شمالہ نے کہا کہ بعض عرب حکومتوں نے اسرائیل کے ساتھ دوستی استوار کرنے کی پالیسی اپنا رکھی ہے اور وہ اس پالیسی کو قوت کے ساتھ آگے بڑھا رہے ہیں، انھوں نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے والے ممالک کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ  اسرائیل کے ساتھ دوستی کے خواہشمند ممالک فلسطینیوں کے کھلے دشمن ہیں ۔

ان کا کہنا تھا کہ عالمی سطح پر قضیہ فلسطین کا سودا کرنے کی سازشیں ہو رہی ہیں اور اسرائیل کے ساتھ دوستی کے خواہش مند ممالک فلسطینی سرزمین سے فلسطینی قوم کو نکال باہر کرنے کی عالمی استعماری سازشوں کا حصہ بن رہے ہیں۔

Tags: حماسخلیجی ممالکصنعاءصہیونی ریاستفلسطینی قوممعاذ ابو شمالہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.