• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

 اسرائیل سے تعلقات کا کوئی ارادہ نہیں، انڈونیشیا

جمعرات 17-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
 اسرائیل سے تعلقات کا کوئی ارادہ نہیں، انڈونیشیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) انڈونیشی وزارت خارجہ نے ذرائع ابلا غ  میں انڈونیشیا کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل سے تعلقات کا کوئی ارادہ نہیں۔

انڈونیشیا کی وزارت خارجہ کے ترجمان تیوکو فائزشاہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں ذرائع ابلاغ میں شائع خبروں کی سختی سے تردید کی ہے  جس میں کہا گیا ہے کہ  انڈونیشیا کی حکومت اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے پرغور کر رہی ہے۔

اپنے جاری بیان میں تیوکو فائزشاہ نے کہا ہے کہ وزارت خارجہ کے اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کے روابط نہیں‌ہیں،  انڈونیشیا کی حکومت اور وزارت خارجہ فلسطینیوں کی معاونت اور حمایت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے، فلسطینی قوم کی معاونت ہمارے دستور کا حصہ ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ روز اسرائیل کے ایک کثیرالاشاعت عبرانی اخبار’یسرائیل ھیوم’ نے ایک رپورٹ میں‌ دعویٰ کیا تھا کہ چند روز قبل انڈونیشیا کا ایک غیر سفارتی وفد تل ابیب کے دورے پرآیا تھا۔ اس وفد نے اسرائیلی حکام کے ساتھ بھی ملاقات کی ہے۔ ایک بڑے ایشیائی مسلمان ملک کے سربراہ کے مشیر بھی اس وفد میں موجود تھے۔

Tags: اسرائیلانڈونیشیاتیوکو فائزشاہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.