• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل سے آزادی کی جدوجہد کرنے پرسعودی عرب میں فلسطینیوں پرمقدمے

منگل 04-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل سے آزادی کی جدوجہد کرنے پرسعودی عرب میں فلسطینیوں پرمقدمے
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض ریاست اسرائیل سے آزادی کی جنگ لڑنے کی پاداش میں کئی ماہ سے زیر حراست نہتے فلسطینیوں پر سعودی عرب میں مقدمے قائم کردیئے گئے۔

سعودی عرب میں کئی ماہ سے زیرحراست فلسطینیوں کا فلسطینی مزاحمتی تحریک کی حمایت کی پاداش میں ٹرائل شروع کردیا گیا ہے۔ سعودی عرب میں گرفتار فلسطینیوں کی رہائی کی مہم چلانے والے کارکنوں کی طرف بنائے جانے والے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ‘ضمیر کے قیدی’پر جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب کی ذھبان جیل میں قید فلسطینیوں کا قابض ریاست اسرائیل کے خلاف آزادی کی جنگ لڑنے کی پاداش میں ظالمانہ ٹرائل شروع کردیا گیا ہے، فلسطینیوں پر  مزاحمتی تحریک کی حمایت اور فلسطینیوں کے لیے فنڈز اکٹھا کرنے کے الزام میں مقدمہ  شروع کیا جا رہا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ جن شخصیات کا سعودی عرب میں ٹرائل ہو رہا ہےان میں اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ کے سعودی عرب میں تعلقات عامہ کے سربراہ محمد الخضری اور ان کے بیٹے ھانی الخضری شامل ہیں۔

واضح  رہے کہ سعودی عرب کی حکومت نےگذشتہ برس اپریل میں مملکت میں موجود سیکڑوں فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا تھا۔

Tags: آزادی کی جدوجہدتحریک مزاحمتزھبان جیلسعودی جیلضمیر کی آوازفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.