• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل اور یونان کے درمیان 1.65 بلین ڈالر کے دفاعی معاہدے پر دستخط

اتوار 18-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل اور یونان کے درمیان 1.65 بلین ڈالر کے دفاعی معاہدے پر دستخط
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی ریاست اور یونان کے درمیان اب تک دونوںممالک کے درمیان تاریخ کے سب سے بڑے دفاعی سمجھوتے پر دستخط کئے گئے ہیں۔

عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق  یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں یونان کے وزیر خارجہ نکوس ڈینڈیاس اور فلسطین پر قابض صیہونی ریاست کے وزیرخارجہ گابی اشکنازی نے دونوں  ممالک کے درمیان تاریخ کے سب سے بڑے دفاعی معاہدے پر دستخط کئے ہیں جس کی مالیت تقریبا 1.65 ارب ڈالر ہے اس  معاہدے کے تحت تحت اسرائیلی کمپنیElbit Systems یونان کی فضائیہ کیلئے ایک تربیتی مرکز چلائے گی۔

اسرائیلی اسلحہ ساز کمپنیElbit یونان کو تربیتی مرکز کے ساتھ "M-346” ماڈل کا ایک نیا تربیتی طیارہ فراہم کرے گی یونانی فضائیہ کیلئے شروع ہونے والایہ پروگرام  20 برس تک جاری رہے گا جس میں ایک مکمل تربیتی بحری جنگی بیڑا بھی شامل ہوگا ، اس  جنگی بحری بیڑے میںM-346 اور T-6 ماڈل کے درجنوں طیارے شامل ہوں گے۔

Tags: اسرائیل اایتھنزدفاعی معاہدہصیہونی فوجنکوس ڈینڈیاسیونان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.