• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل اور لبنان کشیدگی: صیہونی ریاست نے سرحدی نقل وحرکت روک دی

پیر 04-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل اور لبنان کشیدگی: صیہونی ریاست نے سرحدی نقل وحرکت روک دی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  اسرائیلی فوج نے لبنانی مزاحمتی تحریک حزب اللہ  کی جانب سے کسی بھی ممکناء حملے کے خدشے کے پیش نظر لبنان کے سرحدی علاقوں میں اپنی فوجی نقل و حرکت کو  روک دیا ہے تاہم سرحدی علاقوں میں سیکیورٹی  اب بھی ہائی الرٹ ہے۔

لبنان اور صیہونی ریاست کے  درمیان سرحدی کشیدگی کی اطلاعات اور کچھ دن قبل صیہونی ریاست کے معروف اخبار "اسرائیل ٹوڈے”میں صیہونی فوج کی شمالی کمانڈ کے ایک جنرل اپنے انٹر ویو میں  خفیہ اطلاعات کی بنا پر لبنانی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی جانب سے حملے کے خدشے کا اظہا رکرتے ہوئے کہا تھا کہ مستقبل قریب میں لبنانی حزب اللہ اسرائیل پر حملہ کرسکتی ہے جو  غیر معمولی اور خطرناک ہوسکتا ہے ، اخبار نے اس افسر کے حوالے سے نقل کیا ہےکہ شمالی سرحد پرحزب اللہ کے ساتھ کئی روز تک لڑائی جاری رہ سکتی ہے،  تاہم حزب اللہ نےدھمکی دی تھی کہ اگر اسرائیلی فوج کی طرف سے کوئی کارروائی کی جاتی ہے تو حزب اللہ اس کا غیر مسبوق اور پوری شدت کے ساتھ جواب دے گی۔

کے بعد اسرائیلی حکومت نے لبنان کے ساتھ سرحدی باڑ کے قریب نقل و حرکت کو مکمل طورپر روک دی ہے، دونوں ممالک میں گذشتہ برس ستمبر سے کشیدگی  ہے تاہم حالیہ لبنانی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے حملے کے بیان کے پیش نظر اسرائیل نے سرحدی نقل و حرکت کو مکمل طورپر روک دیا ہے ۔

Tags: اسرائیلحزب اللہصیہونی ریاستلبنانی مزاحمتی تحریک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.