• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسرائیل اور بھارت جنگی جرائم میں ملوث ہیں، حاجی حنیف طیب

ہفتہ 12-12-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل اور بھارت جنگی جرائم میں ملوث ہیں، حاجی حنیف طیب
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  اسرائیل نے مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ کو اور بھارت نے  مقبوضہ کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیلوں میں تبدیل  کردیا ہے جہاں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں معمول بن گئیں ہیں۔

نظام مصطفی پارٹی کے صدرسابق وفاقی وزیر پیٹرولیم وقدرتی وسائل ڈاکٹر حاجی محمدحنیف طیب نے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر ایک بیان میں کہاکہ اقوام متحدہ اورانسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ ایک جانب ہندتوا اور دوسری جانب صیہونیوں کے نہتے فلسطینیوں اور کشمیریوں  پر مظالم جاری ہیں لیکن  انسانی حقوق کے سب سے بڑے علمبردار اقوامتحدہ  کو یہ سنگین جرائم نظر نہیں آتے ۔

انھوں نے کہا کہ  بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر اوراسرائیل نے فلسطین کے شہر غزہ کو دنیا کی سب سے بڑی جیلوںمیں تبدیل کردیا ہے  جہاں انسانی حقوق کی بدترین دھجیاں بکھیری جارہی ہیں ۔

Tags: بھارتحاجی حنیف طیبصیہونی ریاستنظام مصطفیہندوتوا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.