• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل اور بھارت انسانیت کے قاتل ہیں، شہبازشریف

جمعہ 22-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین, یوم القدس
0
اسرائیل اور بھارت انسانیت کے قاتل ہیں، شہبازشریف
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) شہبازشریف کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں اور کشمیریوں کو انصاف ملنے تک اقوام متحدہ کے کردارپر سوال رہے گا،اسرائیل اور بھارت انسانیت کے قاتل ہیں ، امت کی سطح پر مقبوضۃ فلسطین اور مقبوضہ کشمیر کے لیے مشترکہ حکمت عملی تیار ہونی چاہیے۔

اسلام آباد میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے یوم القدس پر فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتےہوئے کہا ہے کہ  سلام ہے فلسطینی شہداء کو جن کا لہوں دنیا سے انصاف کا تقاضہ کرتا ہے ۔

انھوں  نے  فلسطین پر قابض صیہونی ریاست اور  کشمیر پرقابض انتہا پسند ہندوریاست بھارت کے مظالم پر اقوام متحدہ کی بے بسی کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں اور کشمیریوں کو انصاف ملنے تک اقوام متحدہ  کی ساکھ پر سوال رہے گا۔

صدر مسلم لیگ ن کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں اور کشمیریوں کے قانونی حق کو اسرائیل اور بھارت پامال کررہے ہیں اور یہ دونوں ممالک انسانیت کے قاتل بن چکے ہیں،  امت مسلمہ فلسطین اور مقبوضہ کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کی قرض دار ہے، امت کی سطح پر فلسطین اور مقبوضہ کشمیر کے لیے مشترکہ حکمت عملی تیار ہونی چاہیے۔ فلسطین اور کشمیر کے شہداء کو سلام ہے جن کا لہو دنیا سے انصاف کا تقاضا کرتا ہے۔

Tags: شہبازشریفصیہونی ریاستقابض ریاستیوم القدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.