• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی وزیرخارجہ کا دورہ مراکش: مراکشی وزیراعظم کا ملاقات سے انکار

منگل 10-08-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیلی وزیرخارجہ کا دورہ مراکش: مراکشی وزیراعظم کا ملاقات سے انکار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مراکشی وزیراعظم کا کہنا ہےکہ اسرائیل ایک قابض ریاست ہے جو  فلسطینیوں کے خلاف انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کا مرتکب ہے لہٰذا وہ اسرائیلی وزیرخارجہ کے ساتھ ملاقات کرنا پسند نہیں کرتے۔

قابض صیہونی ریاست کے ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی وزیرخارجہ یائرلبید 11 اور 12 اگست کی رات مراکش پہنچ  رہے ہیں تاہم مراکشی وزیراعظم سعد الدین عثمانی نے ان سے ملاقات کرنے سے انکارکردیا ہے۔

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ مراکشی وزیراعظم کی جانب سے انکار کے بعد یائرلبیداب اپنے مراکشی ہم منصب ناصر بوریطہ سے ملاقات کریں گے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کریں گے ۔

واضح رہے کہ گذشتہ برس قابض صیہونی ریاست کے ساتھ مراکشی عوام کی امنگوں کے خلاف تعلقات استوار کرنے کےبعد یہ کسی بھی اسرائیلی اعلیٰ حکام کا پہلا دورہ مراکش ہے۔

دوسری جانب وزیراعظم سعدالدین عثمانی نے اسرائیلی وزیر خارجہ سے ملاقات سے انکارکرکی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل ایک قابض ناجائز ریاست ہے جو فلسطینیوں کے خلاف انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کی مرتکب ہوری ہے اس وجہ سے وہ یائرلبید کے ساتھ ملاقات نہیں کرسکتے۔

Tags: اصر بوریطہسعد الدین عثمانیمراکشی وزیراعظمیائرلبید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.