• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی وزیراعظم کی یوگنڈا کے صدراور سوڈان کے خودمختار کونسل کےسربراہ سے ملاقات

بدھ 05-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیلی وزیراعظم کی یوگنڈا کے صدراور سوڈان کے خودمختار کونسل کےسربراہ سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) بعض عرب ممالک کے توسط سے ہونی والی صیہونی  وزیراعظم کی ملاقات کا مقصدفلسطین پرقابض صہیونی ریاست  اور سوڈان کےدرمیان دو طرفہ تعلقات کےقیام کی راہ ہموار کرنا ہے۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نے افریقی ملک یوگنڈا کے دارالحکومت کمپالا میں سوڈان کی خود مختار کونسل کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل عبدالفتاح البرھان سے ملاقات کی، اس موقع پر یوگنڈا کے صدر یوری موسیفینی بھی موجود تھے۔

جاری ہونے والے بیان کے مطابق اس ملاقات کا مقصد قابض صہیونی ریاست  اور سوڈان کےدرمیان دو طرفہ تعلقات کےقیام کی راہ ہموار کرتے ہوئے  حالیہ امریکی صدرکی جانب سے پیش کردہ نام نہاد امن منصوبے کیلئے زیادہ سے زیادہ حمایت حاصل کرنا ہے ۔

اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو نے سوڈانی کونسل کے سربراہ سے درخواست کی کہ وہ لاطینی امریکا آنے والی پروازوں کو اپنے ملک کی فضائی حدود سے گذرنے کی اجازت دیں۔ دوسری طرف سے  جنرل البرھان نے اسرائیلی وزیراعظم سے کہا کہ وہ سوڈان پرعاید کردہ پابندیاں ختم کرانے کے لیے اسرائیل سے سفارش کریں۔

Tags: افریقی ملکخودمختار کونسلسوڈانعبدالفتاح البرھاننیتن یاھویوگینڈا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.