• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 400 سے تجاوز کرگئی

جمعرات 19-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 400 سے تجاوز کرگئی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صیہونی ریاست نے اپنے شہریوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ ضروری کام کے علاوہ اپنے گھروں سے باہر نہ نکلیں اقتصادی، سماجی اور دیگر سرگرمیوں کو محدود رکھیں۔

قابض صہیونی ریاست میں کورونا وائرس کے مزید 90 کیس سامنےآئے ہیں جس کے بعد کورونا کے مجموعی طورپراسرائیل میں مریضوں کی تعداد 427 تک پہنچ گئی اسرائیل میں کرونا وائرس کے متاثرین میں طبی عملے کے ارکان بھی شامل ہیں، صیہونی  ریاست کے   وزارت صحت کی جانب سے جاری ایک بیان میں شہریوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ ضروری کام کے علاوہ اپنے گھروں سے باہر نہ نکلیں اور اپنی اقتصادی، سماجی اور دیگر سرگرمیوں کو محدود رکھیں۔

بیان میں کہا گیا ہے پوری دنیا میں پھیلنے والے کرونا وائرس کے آغاز کے بعد صرف ڈیڑھ ماہ میں ساڑھے چار سو اسرائیلی اس وباء کی لپیٹ میں آچکے ہیں۔اسرائیل میں طبی عملے کے 3000 اہلکاروں کو کرونا کے شبے میں معائنے کے عمل سے گذارا جا رہا ہے۔

Tags: اسرائیلیقابض صیہونی ریاستکوروناوائرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.