• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی میڈیاکا فلسطینی مزاحمت کاروں پر اسرائیل میں گھسنے کا الزام

بدھ 13-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی میڈیاکا فلسطینی مزاحمت کاروں پر اسرائیل میں گھسنے کا الزام
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے الزام عائد کیا ہے کہ گزشتہ روز فلسطینیوں نے یہودی کالونی میں گھسنے کے لیے اس کی بیرونی دیوار پھلانگ کر اندر آنے کی کوشش کی تھی تاہم فوج کے بروقت ردعمل سے کوشش کو ناکام بنادیا گیا۔

عبرانی میڈیا نے فلسطینیوں پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ روز تین فلسطینیوں نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر طولکرم میں قائم دیوار علیحدگی کو عبور کرتے ہوئے قائم یہودی کالونی میں داخل ہونے کی کوشش کی تاہم اسرائیل فوج کی بروقت کارروائی سے اس کوشش کو ناکام بنادیا گیا ۔

اسرائیل میڈیا نے اسرائیلی فوج کےحوالے سے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی مبینہ دراندازی کے بعد یہودی کالونی کے گرد سیکیورٹی بڑھادی گئی ہے تاہم دراندازی کی کوشش کرنے والے فلسطینی بہ حفاظت واپس فرار ہوگئے۔

Tags: دیوار علیحدگیدیوار فاضلطولکرمفسلطینی مزاحمت کارمقبوضہ بیت المقدسیہودی آبادی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.