• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 18 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی مغربی کنارے پر خودمختاری کا فیصلہ فوری واپس لے، روس

جمعہ 05-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیلی مغربی کنارے پر خودمختاری کا فیصلہ فوری واپس لے، روس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ماسکو غرب اردن کے اسرائیل سے الحاق کو تشویش کی نگاہ سے دیکھتا ہے، اقدام سے دوریاستی حل   میں پیچیدہ مسائل پید اہوں گے جبکہ خطے کا استحکام بھی متاثر ہوگا۔

تل ابیب میں روسی سفارت خانے کے فرسٹ سیکرٹری میخائل گرگینیا نے ایک بیان میں کہا کہ ماسکو نے اسرائیلی حکام کو بتا دیا ہے کہ روس غرب اردن پر اسرائیلی ریاست کی خود مختاری کے قیام کی مخالفت کرتا ہے اور اس فیصلے کو دو ریاستی حل کو ناکام بنانے اور خطے میں پائیدار امن کی کوششوں کو تباہ کرنے کے مترادف قرار دیتا ہے۔

اپنے بیان میں انھوں نے صیہونی ریاست سے غرب اردن کی خودمختاری کے فیصلے کو فوری واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو غرب اردن کے اسرائیل سے الحاق کو تشویش کی نگاہ سے دیکھتا ہے اسرائیلی اقدام سے  مشرقی وسطیٰ کے امن کو دھچکا پہنچے گا جبکہ دوریاستی حل کی کوششیں بھی پیچیدہ مسائل سے دوچار ہوں گی ۔

Tags: دوریاستی حلروسیغرب اردنمشرقی وسطیٰمیخائل گرگینیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.