• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی قیدیوں کی رہائی تک غزہ کو طبی امداد نہیں ملے گی، اسرائیل

ہفتہ 04-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی قیدیوں کی رہائی تک غزہ کو طبی امداد نہیں ملے گی، اسرائیل
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی ریاست کے وزیر نے غزہ کی طبی بنیادوں پر امداد کو غزہ میں قید اسرائیلی فوجیوں کی رہائی سےمشروط کرتے ہوئے کہا ہے کہ  جب تک اسرائیلی فوجیوں کو رہا نہیں کیا جاتا اس وقت تک غزہ کی کوئی طبی امداد نہیں کی جاسکتی۔

صیہونی ریاست کے وزیر برائے دفاع نفتالی بینیٹ نے غیر ملکی خبررساسے  گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ   2014 حماس سے جنگ کے دوران جنگی قیدی بنائے گئے دو اسرائیلی قیدیوں کی رہائی تک طبی بنیادوں پر امداد نہی کی جائے گی ۔

واضح رہے کہ صیہونی ریاست نے گزشتہ تیراسالوں سے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر غزہ کا غیر قانونی محاصرہ اور معاشی ناکہ بندی کی ہوئی ہے جس کے باعث غزہ میں انسانی المیہ جنم لے رہا ہے ، اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں 6 لاکھ افراد بے روز ہیں جبکہ ہزروں کارخانے ار فیکٹریاں بند ہوچکی ہیں ۔

Tags: "اسرائیلی قیدی"صیہونی فوجغزہمقبوضہ فلسطیننفتالی بینیٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.