• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی قبضے سے فلسطین کو اربو ڈالر کا نقصان ہوا ہے، اقوام متحدہ

بدھ 04-12-2019
in خاص خبریں, رپورٹس, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی قبضے سے فلسطین کو اربو ڈالر کا نقصان ہوا ہے، اقوام متحدہ
0
SHARES
1
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)   اسرائیلی قبضے کے باعث اقوام متحدہ کی جانب سے فلسطینی اتھارٹی کی معاشی اور معاشرتی ترقی کے پروگراموں کو فنڈ دینے کی صلاحیت کو بری طرح متاثر کیا ہے۔

اقوام متحدہ کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیل کے فلسطینی مالیاتی پالیسی پر قابو پانے سے نہ صرف معیشت کو ٹھیس پہنچ رہی ہے بلکہ ملازمت کی نشوونما میں بالواسطہ کمی واقع ہورہی ہے جس کا براہ راست اثر فلسطینوں پر پڑرہا ہے۔

اقوام متحدہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ پہلے سے ہی سنگین معاشی بحران کاشکار فلسطینی معیشت اسرائیلی قبضے ٹیکسوں اور محصولات کی روک تھام فلسطینی معیشت کی نمو کو محدود کر رہی ہے ۔

اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس اور غزہ پر اسرائیلی قبضے کی وجہ سے 2000 اور 2017 کے درمیان فلسطین کو 47.7 بلین ڈالر کا نقصان ہوا،  رپورٹ کے مطابق ، فلسطینی حکومت کو ہونے والی اس بڑی رقم کی کمی کے باعث اقوام متحدہ کی جانب سے فلسطینی اتھارٹی کی معاشی اور معاشرتی ترقی کے پروگراموں کو فنڈ دینے کی صلاحیت کو بری طرح متاثر کیا ہے۔

Tags: اسرائیلی قبضہاقوام متحدہفلسطینی معیشت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.