• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی صحافی کا اغواء

پیر 11-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی صحافی کا اغواء
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنے والے ادارے کا کہنا ہے کہ  رواں سال اسرائیلی فوج اور پولیس نے 10 سے زائد فلسطینی صحافیوں کو پیشہ ورانہ امور کی انجام دہی کے دوران گرفتار ا ور اغواء کیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز قابض اسرائیلی فوج نےمقبوضہ بیت المقدس  کے علاقے بیت حنینا سے ایک فلسطینی صحافی عنان نجیب کو اس کے گھر میں گھس کر اغواء کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

واضح رہے کہ  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے  مشرقی وسطیٰ کیلئے تیار کردہ نام نہاد امن منصوبہ صدی کی ڈیل کے اعلان کے بعد سے اسرائیلی فوج اور پولیس کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف انتقامی کارروائیوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے  میں آیا ہے۔

Tags: بیت حنیناصحافی اغواءصیہونی فوجفسلطینی اغواءمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.