• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی بچوں کی گرفتاری پر قطر کی کڑ ی تنقید

پیر 22-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی بچوں کی گرفتاری پر قطر کی کڑ ی تنقید
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  معصوم بچوں کی گرفتاری کی وڈیو  فلسطینیوں پر صہیونی ریاست کے مظالم کا کھلا ثبوت ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان لولو الخاطر کی جانب سے اسرائیلی حکام  کے احکامات پر صہیونی فوج کی جانب سے فلسطینی بچوں پرڈھائے جانے والے وحشیانہ مظالم اور گرفتاری  کے خلاف بیان جاری کیا گیا جس میں وزارت خارجہ کے ترجمان نے صہیونی ریاست کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں یطا کے مقام پر پانچ کم سن بچوں کے اسرائیلی فوج کے ہاتھوں ہونے والی ظالمانہ گرفتاری کی ویڈیو  جس میں فلسطینی بچوں کی بے رحمی کے ساتھ گرفتاری کے واقعے کی ایک ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وائرل ہوئی تھی نے ثابت کردیا ہے کہ اسرائیلی فوج نہتے فلسطینیوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہی ہے۔

انہوں نے  مزیدکہا کہ غیر قانونی صہیونی ریاست کے اداروں کی جانب سے فلسطینی بچوں پر مظالم  کوئی حیرت کی بات نہیں کیونکہ قابض ریاست ہمیشہ دوہرے معیار پرعمل پیرا رہی ہے۔

واضح رہے کہ قابض ریاست اسرائیل کی غیر قانونی جیلوں میں اس وقت 170 سے زائد فلسطینی بچے پابند سلاسل ہیں۔

Tags: اسرائیلی جیلیںاسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤن، صہیونی فوج اور شہریوں میں جھڑپیںصہیونیئزمفلسطینی بچےقطر وزارت خارجہ قطرلولو الخاطرمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.