• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فوج کا  شہری پر تشدد اور گرفتاری

منگل 02-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوج کا  شہری پر تشدد اور گرفتاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض  فوج نے فلسطینی نوجوان  کوبہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد حراست میں لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینی شہریوں کو بلا جواز گرفتار کرنے کا سلسلہ جاری ہےجس کے باعث صہیونی فوج نے گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں وادی الجوز کے رہائشی نوجوان علاء الزغير کو بغیر کسی جرم کے اس وقت گرفتار کرلیا جب وہ اپنے روز گار سے واپس اپنے گھر جارہا تھا ۔

عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی فوج نے فلسطینی نوجوان کو تلاشی کے بہانے روکا اور وحشیانہ تشدد کر تے ہوئے  گرفتار کرلیا جبکہ گرفتار فلسطینی سے کسی قسم کی مشکوک شئے برآمد نہیں ہوئی قابض فوج نے نوجوان  کی مزید  تفتیش کا بہانہ بناکر اسے نامعلوم حراستی مرکز منتقل کردیا گیا ہے۔

Tags: صہیونیئزمصہیوینی فوجفلسطینی شہریقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.