• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فوج نے چار فلسطینی نو جوانوں کو اغواء کرلیا

منگل 12-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوج نے چار فلسطینی نو جوانوں کو اغواء کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس سے چار فلسطینی نوجوانوں کو گھروں میں گھس کر اغواء کرنے کے بعد نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج نے گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی شہر جنین کے  قبصے کوبر میں غیر قانونی چھاپوں کے دوران کم سےکم چار فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے اغواء کرنے کے بعد نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج کی جانب سے اغواء کنندگان کے حوالے سے کسی بھی قسم کی کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ امریکی کی جانب سے مشرقی کی وسطیٰ کیلئے  تیار کردہ نام نہاد امن منصوبے صدی کی ڈیل کے اعلان  کے بعد سےقابض صیہونی ریاست کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف مظالم میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جبکہ شرپسند یہودی آبادکاروں کے فلسطینی بستیوں پر حملوںمیں بھی بہت زیادہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔

Tags: جنینصدی کی ڈیلصیہونی فوجفلسطینی نوجوان اغواءمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.