• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فوج نے فلسطینی پولیس اہلکارکوشہیدکردیا

جمعہ 07-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوج نے فلسطینی پولیس اہلکارکوشہیدکردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابض اسرائیلی فوج نے فلسطینی پولیس اہلکار کو اس کے دفتر میں گھس کر گولیاں مار کرشہید کردیا۔

مقامی ذرائع کے  مطابق گزشتہ روز جمعرات کو قابض صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہرجنین کے علاقے قلقیلہ کے رہائشی 25 سالہ فلسطینی پولیس اہلکار طارق احمد لوئی بدوان کو مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں پولیس اسٹیشن میں گھس کر گولیاں ماری جس کے نتیجے میں وہ شہید ہوگیا۔

وزارت اطلاعات فلسطین کی جانب  سے  جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے جنین کے علاقے البساتین میں قائم فلسطینی پولیس کے ہیڈ کوارٹر میں گھس کر گولیاں ماری جس سے وہ شدید زخمی ہوا، زخمی پولیس اہلکار کو فوری طورپر جنین اسپتال منتقل کیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا ۔

واضح رہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی فوج نے پولیس اہلکار سمیت پانچ  فلسطینیوں کو شہید کیا جن میں ایک 19 سالہ یزن منذر ابو طبیخ اور ایک 17سالہ فلسطینی بچے بھی شامل ہیں ۔

Tags: اسرائیلی فوججنینطارق احمد لوئی بدوانفلسطینی شہیدیزان منذرابو طبیخ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.