• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فوج نے جزیرہ النقب میں بچوں کا پارک مسمار کرنے کا حکم دے دیا

پیر 20-05-2019
in خاص خبریں
0
اسرائیلی فوج نے جزیرہ النقب میں بچوں کا پارک مسمار کرنے کا حکم دے دیا
0
SHARES
0
VIEWS

جزیرہ النقب(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ جزیرہ نما النقب میں "رخمہ” کے مقام پر میں واقع بچوں کا پارک مسمار کرنے کا حکم دیا ہے ۔

روزنامہ قدس کے مطابق صہیونی فوج نے رخمۃ قصبےمیں فلسطینی چلڈرن پارک مسمار کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔

سابق رُکن کنیسٹ طلب ابوعرار نے ایک بیان میں‌ کہا کہ صہیونی فوج نے انتقامی سیاست کےتحت رخمۃ میں فلسطینی چلڈرن پارک مسمارکرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ چلڈرن پارک کی مسماری بچوں‌کے حقوق کو نقصان پہنچانے کی مُجرمانہ کوشش ہے۔

انہوں‌نے کہا کہ ‘ریگفیم’ یہودی تنظیم  اور نام نہاد ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں ملوث ہے۔ صہیونی وزیر ارئیل النیہ  نے رخمۃ یہودی کالونی کومسمار کرنے کا حکم دیا تھا۔ ابو عرار نے کہا کہ بچوں‌ کے پارک کی تعمیر میں‌ٹال مٹول  کے بعد اب اسے مسمار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

Tags: اسرائیلیبچوںپارکجزیرہ النقبحکمدے دیافوجکاکرنے کامسمارمیںنے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.