• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فوج اور فلسطینی باشندوں کے مابین جھڑپیں

پیر 04-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوج اور فلسطینی باشندوں کے مابین جھڑپیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض صہیونی  فوج اور فلسطینی باشندوں کے درمیان تصادم  کے نتیجے میں 3 فلسطینی  شدید زخمی۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں اریحا  شہر کے مختلف مقامات پر صہیونی فوج اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان تصادم ہوئے جس کے نتیجے میں قابض فوج کی جانب سے دھاتی خول میں لپٹی ربڑ کی گولیاں چلائی گئیں ۔

صہیونی فوج کی اندھا دھند فائرنگ کی زد میں آکر متعدد شہری زخمی ہوئے تاہم 3 فلسطینی نوجوانوں کو شدید نوعیت کے ذخم آئے ۔

زخمی ہونے والے فلسطینی نوجوانوں کو اپنی مدد آپ کے تحت  ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انکی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔

Tags: اریحا شہرصہیونی فوجفلسطینی باشندےقابض ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.