• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فوجی کو چھریوں سے زخمی کرنے والی فلسطینی کو 9 سال قید کی سزا  

منگل 24-12-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوجی کو چھریوں سے زخمی کرنے والی فلسطینی کو 9 سال قید کی سزا  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  اسرائیل کی فوجی عدالت نے فلسطینی نوجوان کو اسرائیلی فوجی پر چھریوں سے حملہ کرنے کے الزام میں 9 سال قید اور 40 ہزار شیکل جرمانے کی سزا سنائی ہے۔

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے مقبوضہ بیت المقدس کے رہائشی 22 سالہ فلسطینی براء کاید عیسیٰ کو اسرائیلی فوجی پر چھری سے حملے میں شدید زخمی کرنے کے جرم میں مقدمہ چلایا گیا اور فوجی عدالت عوفر میں 36 مرتبہ مقدمے کی سماعت کے باعد 9 سال قید اور 40 ہزار شیکل (اسرائیلی کرنسی ) جرمانے کی سزا سنادی ۔

واضح رہے کہ  براء کاید عیسیٰ کا تعلق فلسطینی مزاحمتی   تنظیم الفتح کے عسکری ونگ سے ہے اور اس نے مغربی کنارے پر ایک بازار میں اسرائیلی فوجی پر چھری سے حملے سے پہلے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر اپنی ایک ویڈیو میں حملے کے اعتراف  کا ارادہ ظاہرکیا تھا ۔  صیہونی فوجی پر حملے کے بعد  براء کاید عیسیٰ اسرائیلی فوجیوں کی گولیوں سے شدید زخمی ہوگیا تھا ۔

Tags: اسرائیلی فوجیبراء کاید عیسیٰچھری سے حملہعوفر عدالت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.