• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فوجیوں کا جیلوں میں قیدفلسطینیوں پر بدترین تشدد

جمعہ 19-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوجیوں کا جیلوں میں قیدفلسطینیوں پر بدترین تشدد

Israeli soldiers torture Palestinians in prisons

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج نے تلاشی اور تفتیش کے نام پر جیلوںمیں قید درجنوں فلسطینیوں قدیوں پر بدترین تشدد کیا۔

اسرائیلی جیلوںمیں قید فلسطینی باشندوں کی معلومات فراہم کرنے والے ادارے کلب برائے اسیران  کی جانب سے جاری کردہ  رپورت میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گذشتہ روز قابض صیہونی فوج کے اسپیشل یونٹ کے مسلح اہلکاورں نے ” ایشل جیل "کے  بئر سبع وارڈ میں گھس کر کم سے کم 6 گھنٹوں تک قیدیوں سے تفتیش  اور تلاشی کے  نام پر بدترین تشدد کانشانہ بنایا۔

رپورت میں بتایا گیا ہے کہ صیہونی جیل انتظامیہ اور اسپیشل فورس کے اہلکاروں نے نہ صرف فلسطینی باشندوں پر تشدد کیا بلکہ قابض فوج نے ان پر پابندیاں بھی عاید کیں، بعض قیدیوں کو ایک ماہ تک کینٹین پرجانے سے روک دیا گیا۔ کچھ کو دن میں قید خانے سے باہر نکلنے سے ایک ہفتے کے لیے محروم کیا گیا۔

Tags: ایشل جیلبئر سبعصیہونی جیلفلسطینی قیدیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.