• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی عقوبت خانون میں زندگی کے 19سال گزارنے والا فلسطینی

بدھ 15-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی عقوبت خانون میں زندگی کے 19سال گزارنے والا فلسطینی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوجی عدالت نے 25 سال قید کی سزا پانے والے فلسطینی کی حالت انتہائی خراب ہے ، صیہونی جیل میں اس کو ایک سال کے دوران دو مرتبہ  فالج کا حملہ ہوا تاہم علاج کے نام پر  صیہونی جیل حکام کی جانب سے مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ جاری ہے۔

مقبوضہ بیت المقدس کے شہر جنین میں فلسطینی قیدیوں کے امور کے ڈائریکٹر منتصر سمور کا کہنا ہے کہ جنین کے جنوبی قصبے مرکہ  کے رہائشی  شادی موسیٰ کی اسرائیلی عقوبت خانوں  میں حالت تشویشناک ہے ، انھوں نے بتایا کہ گرفتاری کے وقت  اسرائیلی فوج کی جانب سے اس کے سرمیں گولی لگی جس کے باعث وہ کئی ماہ اسپتال میں زیر علاج رہا  وہ دل کی تکلیف کے عارضے میں بھی مبتلا ہے  جبکہ گزشتہ سال 2019  میں ایک سال کے دوران اس پر دو مرتبہ فالج  کا حملہ ہوا۔

ان کا کہنا تھا کہ اسرائیلی جیل حکام شادی موسیٰ کے علاج معالجےکے حوالے سےمجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کررہے ہیں جس کے باعث اس کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہوگئے ہیں ۔

Tags: اسرائیلی عقوبت خانےجنینشادی موسیٰصیہونی زندانمقبوضہ بیت المقدسمنتصر سمور
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.