• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی صدر کی وزیر اعظم کو نئی حکومت کی تشکیل کی پیشکش

بدھ 07-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی صدر کی وزیر اعظم کو نئی حکومت کی تشکیل کی پیشکش
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی صدر روون نے نتین یاہو کونئی حکومت سازی کیلئےنامزد تو کر لیا ہے تاہم خدشہ ظاہر کیا ہے کہ صہیونی پارلیمنٹ میں اعتماد کا ووٹ   حاصل کرنے میں ناکام رہیں گے۔

عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی صدر روون ریولن کی جانب سے وزیراعظم بنیامین  نیتن یاہو کو نئی حکومت بنانے کی پیشکش کی گئی ہےاور نئی حکومت سازی کے لیے وزیراعظم نتین یاہو کو نامزد کر لیا گیا ہے تاہم اسرائیل میں عوامی سطح پر صہیونی وزیر اعظم نیتن یاھو کے لیے ناپسندیدگی اور انتخابات میں کسی  بھی جماعت کی اکثریتی کامیابی نہ ہونے کے باعث روون ریولن نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کوئی بھی امیدوار اس پوزیشن میں نہیں ہے کہ وہ پارلیمنٹ میں  اعتماد کا ووٹ  حاصل کر سکے۔

واضح رہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نتین یاہو 2009 ء سے مسلسل اقتدار میں ہیں تاہم نیتن یاھو اسرائیل کے وہ واحد سر براہ بھی ہیں جنہیں بد عنوانی، رشوت اورسرکاری اختیارات کو اپنے ذاتی مفادات میں استعمال کرنے کے الزامات  کے بعد اسرائیلی عدالت میں مقدمات کا سامنا ہے جس کے باعث  اسرائیلی عوام میں ان کے لیے شدید ناپسندیدگی پائی جاتی ہے۔

Tags: اسرائیلی انتخاباتصدر روون ریولنصہیونی عواممقبوضہ فلسطینمقدماتنیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.