• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی صدر کا حکومت سازی کیلئے مزیدمہلت دینے سے انکار

منگل 14-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی صدر کا حکومت سازی کیلئے مزیدمہلت دینے سے انکار
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ(   اپوزیشن کی جانب سے حکومت سازی کیلئے فیصلوں میں کسی نتیجے پر نہ پہنچنے کے بعد اسرائیلی صدر کا کہنا ہے کہ موجودہ ہنگامی حالات میں اپوزیشن کو  حکومت کی تشکیل کے لیے مزید مہلت نہیں دی جاسکتی۔

صیہونی ریاست کے عبرانی زبان میں نشریات پیش کرنے والے ٹی وی چینل’7′ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل میں اپوزیشن کی سب سے بڑی پارٹی بلیو وائٹ اتحاد کے سربراہ اور اسرائیلی آرمی کے سابق سربراہ بینی گینٹز حکومت کی تشکیل کے لیے صدر رؤوفين ريفلين کی طرف سے دی گئی مہلت میں حکومت کی تشکیل میں ناکام رہے ہیں جس کے بعد صدر نے انہیں مزید مہلت دینے سے انکار کردیا ہے۔

رؤوفين ريفلين نے بینی گینٹز کو بتایا ہے کہ موجودہ ہنگامی حالات میں انہیں حکومت کی تشکیل کے لیے مزید مہلت نہیں دی جاسکتی۔خیال رہے کہ صدر ریفلین کی طرف سے بینی گینٹز کو دی گئی مہلت گذشتہ شب ختم ہوگئی۔ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور بینی گینٹز کے درمیان مفاہمت نہیں ہوسکی۔ صدر کا کہنا ہے کہ وہ کنیسٹ کی کسی دوسری شخصیت کو کابینہ تشکیل دینے کی دعوت دیں گے۔ وہ اکیس روز تک حکومت کی تشکیل کرنے کا مجاز ہو گا۔

Tags: اسرائیلی صدربلیو وائٹ اتحادبینی گینٹزرؤوفين ريفلين
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.