• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 3 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی سفیر کا برطانیہ سے اپنا سفارتخانہ بیت المقدس منتقل کرنے کا مطالبہ

ہفتہ 02-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
New Israeli ambassador urges UK to move its embassy to Jerusalem
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  برطانیہ کیلئے اسرائیلی سفیر اور سابق وزیربرائے غیر قانونی آبادکاری  تسیپی هوتوفلی نے جوئش کرونیکل  کودیئے گئے انٹر ویو میں برطانوی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھی امریکا کی طرح اپنے سفارتخانے کو تل ابیب سے بیت المقدس میں منتقل کریں۔

 انھوں نے قابض صیہونی ریاست اسرائیل کے  عرب ممالک کے ساتھ حالیہ ہونے والے سفارتی تعلقات کے  معاہدوں کا خیر مقدم کرتےہوئے کہا ہے کہ جلد  مزید ایسے معاہدے طے پائیں گے  بہت سے  ممالک اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنا چاہتے ہیں بہت جلد ان معاہدوں کا اعلان کیا جائیگا ۔

انھون نے کہا کہ اسرائیل کے قیام کے بعد سے  بیت المقدس ہی اسرائیل کے دارالحکومت ہونے کی عکاسی کرتا ہے اس لئے ہم چاہتے ہیں کہ تمام ممالک اپنے سفارتخانے بیت المقدس میں  منتقل کریں اور اس حوالے سے بہت جلد برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے ساتھ معاملے کو اٹھایا جائیگا ۔

Tags: برطانوی وزیراعظمبورس جانستسیپی هوتوفلیصیہونی وزیرمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.