• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 28 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

اسرائیلی دفاعی نظام یمنی حملوں کے مقابلے میں ناکام، صہیونی میڈیا کا اعتراف

رپورٹ کے مطابق 19 اکتوبر 2023 سے اب تک یمنی افواج کی جانب سے اسرائیل پر داغے گئے بیلسٹک میزائلوں اور حملہ آور ڈرونز کو روکنے میں اسرائیلی دفاعی نظام ناکام ثابت ہوا ہے۔

جمعرات 28-08-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
انصاراللہ: یمن پر صہیونی حملے کا تباہ کن جواب دیں گے
0
SHARES
1
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) صہیونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل یمنی حملوں کو روکنے میں ناکام رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صہیونی اخبار یروشلم پوسٹ نے رپورٹ دی ہے کہ اسرائیل یمنی اقدامات کو روکنے میں کامیاب نہیں ہوسکا۔

رپورٹ کے مطابق 19 اکتوبر 2023 سے اب تک یمنی افواج کی جانب سے اسرائیل پر داغے گئے بیلسٹک میزائلوں اور حملہ آور ڈرونز کو روکنے میں اسرائیلی دفاعی نظام ناکام ثابت ہوا ہے۔

تازہ ترین کارروائی میں یمنی مسلح افواج نے مقبوضہ یافا کے علاقے میں واقع بن گوریان ائیرپورٹ کو فلسطین2 ہائپر سونک بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا۔

Tags: اسرائیلیصہیونی فوجصیہونی ریاستفلسطینییمنیمنی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.