• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی درندگی کا شکار دنیا کا سب سے گنجان آباد شہر”غزہ”

بدھ 13-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی درندگی کا شکار دنیا کا سب سے گنجان آباد شہر”غزہ”
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) گذشتہ 14 سالوں سے اسرائیل کے غیر قانونی محاصرے کا شکار مقبوضہ فسلطین کے 365  کلو میٹر پر محیط محصور شہر غزہ میں 22 لاکھ 50 ہزار سے بھی زائد افراد رہائش پزیر ہیں۔

فلسطینی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق قابض صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے گذشتہ 14 سالوں سے معاشی ناکہ بندی کے شکار مقبوضہ فلسطین کا محصور شہر غزہ دنیا کا سب سے گنجان آباد شہر ہے جہاں آبادی کے ساتھ ساتھ غربت میں بھی تیزی سے آضافہ ہورہا ہے، قابض ریاست کی جانب سے جاری طویل ترین معاشی ناکہ بندی کے باعث غزہ کی 22 لاکھ کی آبادی میں 10 لاکھ افراد بے روزگار ہیں جبکہ 20 فیصد افراد غربت کی  لکیر سے بھی نیچے زندگی گزار رہےہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غزہ میں سال 2020ء کے آخر تک فلسطینی آبادی 22 لاکھ 54 ہزار  سے تجاوز کرگئی ہےجس میں مردوں کی تعداد کل آبادی کا 50 اعشاریہ 7 فی صد اور خواتین کا تناسب 49 اعشاریہ 3 فی صد ہے۔ غزہ میں‌ مرد 11 لاکھ 43 ہزار ہیں جب کہ خواتین 11 لاکھ 10 ہزار ہیں۔

Tags: درندگیصیہونی ریاستغزہگنجان آبادمحصور شہرمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.