• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 26 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیلی حملے میں اسلامی جہاد کے دو کارکنان شہید

اسرائیلی فوج کی دہشت گردانہ کارروائی میں مغربی کنارے میں اسلامی جہاد کے دو کارکن شہید ہو گئے۔

بدھ 26-11-2025
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ
0
اسرائیلی حملے میں اسلامی جہاد کے دو کارکنان شہید
0
SHARES
1
VIEWS

روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ

اسلامی جہاد کے عسکری ونگ سرايا القدس نے اعلان کیا ہے کہ اس کے دو مجاہد مغربی کنارے میں اسرائیلی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہوگئے۔

سرايا القدس کے مطابق شہید ہونے والے مجاہدین عبد الرؤوف خالد اشتیہ نابلس بریگیڈز کے ایک رکن اور سلطان نضال عبد العزیز جنین بریگیڈز کے مجاھد تھے۔ بیان میں بتایا گیا کہ وہ ایک ایسی جدوجہد کے بعد شہید ہوئے جسے سرايا القدس نے "مزاحمت سے بھرپور سفر” قرار دیا۔

بیان میں واضح کیا گیا کہ یہ مجاہدین قابض اسرائیلی فوج اور اس کے آبادکاروں کے خلاف عورتا اور کدومیم کے علاقوں میں کارروائیوں میں حصہ لے رہے تھے۔ ان کارروائیوں کو سرايا القدس نے "غزہ میں فلسطینی عوام کے خون کا بدلہ اور مغربی کنارے میں قابض فوج اور آبادکاروں کی سفاکیت کا جواب” قرار دیا۔

سرايا القدس نے اپنے بیان کے اختتام پر اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ "مزاحمت اور جہاد” کے راستے پر قائم رہیں گے جب تک کہ وہ "آزادی اور واپسی” کے اپنے مقصد کو حاصل نہ کر لیں۔

قابل ذکر ہے کہ مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی فوج اور آبادکاروں کے حملوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے نتیجے میں گذشتہ دو سالوں میں کم از کم ایک ہزار 76 فلسطینی شہید، تقریباً 10 ہزار 700 زخمی اور 20 ہزار 500 سے زیادہ افراد گرفتار کیے گئے، جبکہ غزہ میں جاری جنگ نسل کشی میں انسانی نقصان بڑھتا رہا ہے۔

Tags: Free PalestineGaza under attackHuman rights violationIsraeli aggressionWar crimes in Gazaاسرائیلی قبضہعالمی یکجہتیغزہ میں نسل کشیفلسطینی مزاحمتمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.