• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی جیل میں قید تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا فلسطینی نوجوان

بدھ 21-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی جیل میں قید تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا  فلسطینی نوجوان
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) سماجی تنظیم کی جانب سے چلائی گئی مہم میں غیر قانونیانتظامی  صہیونی جیل سےنوجوان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیاگیا ہے۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں مقامی سماجی تنظیموں کے کارکنان کی جانب سے چلائی گئی، مہم کے ذریعے صہیونی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت  گرفتارہونے والےخون کے بیماری کے مریض فلسطینی نوجوان احمد الخطیب کی رہائی کے لیےاحتجاجی مظاہرے میں نوجوان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

سماجی تنظیم کے کارکنوں نے احتجاجی مہم کا آغاز کرتے ہوئے احمدالخطیب رہائی کے لیےنعرے لگائے اور صہیونی جیل انتظامیہ کے سامنے احتجاجی دھرنہ دیا،ان کا کہنا تھا کہ نوجوان کی بیماری میں مبتلا ہے جس میں اسےہر تھوڑے عرصے بعد  مسلسل  ایک مقررہ مقدار میں خون کی فراہمی ضروری ہے۔

Tags: تھیلیسیمیاصہیونی جیلیںصہیونیئزمفلسطینی قیدیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.