• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی جیل اسپتال میں فلسطینی مریضوں کاعلاج نہیں کیا جاتا، فواز شلودی

جمعرات 18-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی جیل اسپتال میں فلسطینی مریضوں کاعلاج نہیں کیا جاتا، فواز شلودی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی محکمہ امور اسیران کے مندوب نے انکشاف کیا ہے کہ  اسرائیلی جیل کے اسپتال میں فلسطینی قیدیوں کو کسی قسم کی صحت کی سہولیات میسر نہیں ہیں  بلکہ ان اسپتالوں میں اسیروں کی زندگیاں  خطرے میں ہیں۔

فلسطینی محکمہ امور اسیران کے مندوب فواز شلودی  نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی ریاست کی جانب سے  فلسطینی قیدیوں کے علاج کے لیے مختص الرملہ جیل اسپتال میں داخل فلسطینی قیدی مریضوں کو کسی قسم کی طبی سہولت میسر نہیں نام نہاد اسپتال منتقل کرکے ان کی مشکلات میں اور بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔

انھوں نے بتایا کہ انہوں نے گزشتہ روز الرملہ جیل اسپتال میں داخل متعدد فلسطینی مریض قیدیوں سے ملاقات کیان کی طبی حالت انتہائی ناگفتہ بہ ہے اورانہیں انتہائی سنگین اور مشکل حالات میں رکھا گیا ہے۔

شلودی نے بتایا کہ رملہ جیل اسپتال میں اس وقت 14 فلسطینی مریض قیدی داخل ہیں انہیں بنیادی طبی نگہداشت کی سہولت میسر نہیں بلکہ اسپتال میں لائے جانے کے باوجود ان کے ساتھ انتقامی کارروائیاں جاری ہیں۔

Tags: رملہ جیل اسپتالصہیونی حکامفسلطینی اسیرفسلطینی قیدیفواد شلودی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.