• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی بلدیہ کے حکم پر فلسطینی اپنے گھر منہدم کرنے پر مجبور

پیر 14-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی بلدیہ کے حکم پر فلسطینی اپنے گھر منہدم کرنے پر مجبور
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) معصوم صوفیہ کا والد سخت سردیوں میں اپنے کنبے  کو کھلے آسمان کے نیچےزندگی گزارتے دیکھنے پر مجبور ہے  

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز قابض ریاست  میں بیت المقدس کے جنوب مشرقی علاقے  جبل المكبر میں  صہیونی بلدیہ کے حکم پر ایک اور فلسطینی  نے  بھاری جرمانے سے بچنے کے لیے اپنے گھر کو خود منہ دم کر دیا  ۔

اس انہدام کے نتیجے میں فلسطینی اپنے  پورے خاندان سمیت جس میں چھوٹی بچی  معصوم صوفیہ فواض عبدو    بھی شامل ہے سخت سردی کے موسم میں صہیونی دہشت گردی کے ہاتھوں کھلے آسمان کے نیچے زندگی گزارنے پرمجبور ہیں تاہم  اس سردی سے بچنے کے لیے  اپنے مکان کو   والد کے ہاتھوں کھنڈرات میں تبدیل ہوتے  دیکھ کرمعصوم صوفیہ فواض عبدو    حیران ہے ۔

Tags: جبل المكبرصہیونی بلدیہقابضفوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.