• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی بلدیہ : فلسطینی جرمانے سے بچنے کےلیےاپنا گھرخود ہی مسمار کرنے پر مجبور

پیر 18-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی بلدیہ : فلسطینی جرمانے سے بچنے کےلیےاپنا گھرخود ہی مسمار کرنے پر مجبور
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )صہیونی فوج نے فلسطینی خاندان پربھاری مشینری کا خرچہ 28000شیکل جرمانے کی ادائیگی نہ کرنے کی صورت میں خود ہی اپنے ہاتھوں سےاپنے گھر کو توڑنے کا حکم دیا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں شمالی علاقہ بیت الحنین میں قابض صہیونی فوج نے فلسطینی  شہری صفا الکریمی کے گھر کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے بھاری جرمانہ 28000 شیکل کی رقم مقرر کی جس کی ادائیگی سے بچنے کے لیے الکریمی کو خود ہی اپنے گھر کو اپنے ہاتھوں سےمنہدم  کر نے کا فیصلہ کرنا پڑا۔

قابل ذکر افسوس ناک بات یہ ہے کہ صہیونی ریاست میں قابض حکام فلسطینیوں کے سروں سے انکی چھتوں کو چھین رہی ہے اور گھروں کو گرانے میں استعمال ہونے والی مشینری کی سروس کی رقم بھی جرمانے کے نام پر ان ہی معاشی بدحال مجبور فلسطینیوں سےمانگتی ہے جن کو گھر سے بے گھر کیا جاریا ہے۔

Tags: بیت الحنینصہیونی بلدیہقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.