• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی بحریہ کا غزہ میں ماہی گیروں کی کشتیوں پر حملہ

ہفتہ 27-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
Israeli-navy-attack-fishermen-Gaza-Sea

Israeli navy attacks fishermen's boats in Gaza Sea.

0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی بحریہ کی فائرنگ سے 2 بچوں سمیت چھ فلسطینی ماہی گیر شدید زخمی ہوئے جبکہ 3 کشتیاں مکمل تباہ ہوگئیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست کے محصور علاقے  غزہ کی پٹی میں رفح میں صہیونی نیوی کے اہلکاروں کی جانب سے  فلسطینی ماہی گیروں پر اس وقت فائرنگ  کی گئی جب وہ مچھلیوں  کے شکار کے لیے  صہیونی حکام کی قائم کی گئ سمندری حدود کے اندر رہتے ہوئے مچھلیوں کے لیےجال ڈال رہے تھے۔

صہیونی بحریہ کی فائرنگ سے کم سے کم 9 ماہی گیروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ  ساحل پرموجود 2 فلسطینی بچے بھی صہیونی گولیوں کا نشانہ بنے، زخمیوں کو فوری طور پر اپنی مدد آپ کے تحت فلسطینی ماہی گیر آبادی نے علاج کے لئے شہر کے ابو یوسف النجر اسپتال منتقل کردیا  ہے جہاں بچوں سمیت 3ماہی گیروں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

قابض بحریہ کی کشتیوں نے ماہی گیروں کی کشتیوں پر فائرنگ کی اور پانی کے بھرے ٹیوب کھول دیئے جس کے نتیجے میں4 ماہی گیر کشتیوں کو نقصان پہنچا ہے جبکہ 3 کشتیاں مکمل تباہ ہوگئیں ہیں۔

Tags: صہیونی بحریہصہیونیئزیمغزہفلسطینی ماہیگیرمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.