• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی  انتخابات میں شدت پسندوں کا آپس میں مقابلہ ہے، حماس

بدھ 24-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی  انتخابات میں شدت پسندوں کا آپس میں مقابلہ ہے، حماس

There Is No Clear Winner in the Israeli Election, Signaling More Deadlock Ahead

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  حماس کا کہنا ہے کہ صیہونی ریاست کے  انتخابات  میں شدت پسندوں کا انتہاپسندوں سے مقابلہ ہے ، دونوں میں سے کوئی بھی گروہ جیتے لیکن غیر انسانی صیہونی پالیسز جاری رہیں گے۔

مقبوضۃ فلسطین میں صیہونی رہاستی دہشتگردی کے خلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے ترجمان حازم قاسم نے گذشتہ روز اسرائیلی پارلیمنٹ (کنیسٹ )کے انتخابات  کے حوالے سے جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل میں انتہا پسندوں  کا شدت پسندوں کے ساتھ  مقابلہ تھا ہمیں قضیہ فلسطین کے دفاع، اپنے حقوق کے حصول اور آزادی کے لیے ایک ایسے منظم اور متحد سیاسی نظام کی ضرورت ہے اکثریت کے اصول کے تحت اقتدار حاصل کرے اور فلسطینی قوم کی آزادی کے لیے مزاحمت کے اصول پر کام کرے۔

خیال رہے کہ گذشتہ روز اسرائیل میں 24 ویں پارلیمانی انتخابات کیلئے  پولنگ کرائی گئی۔ پولنگ رات 10 بجے تک جاری رہی ہے،  سیاسی عدم استحکام سے دوچار اسرائیل میں کنیسٹ کے دو سال میں یہ چوتھے عام انتخابات ہیں۔

Tags: انتہا پسندحازم قاسمحماسشدت پسندصیہونی ریاستکنیسٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.