• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی ادارے نے ہی اسرائیل کو نسل پرست ملک قرار دے دیا

ہفتہ 16-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی ادارے نے ہی اسرائیل کو نسل پرست ملک قرار دے دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیل میں یہودی قوم کو فلسطینیوں پر برتری دلانے کی کوشش کی جاتی ہےصیہونی حکومت اور ریاستی نظام تشدد پر مبنی پالیسیوًں کو فروغ دے رہی ہے۔

فلسطین پر قابض صیہونی ریاست  اسرائیل میں انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والے ادارے انفارمیشن سینٹر برائے ہیومن رائٹس’ بتسلیم’ نے صہیونی ریاست کی غیر انسانی پالیسوں کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے ایک نسل پرست ملک قرار دیا ہے۔

‘بتسلیم’ کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں اسرائیلی ریاست کے نسل پرستانہ اقدامات پر روشنی ڈالی ہے، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی ریاست جس نظام پر چل رہی ہے اس کے اہداف میں فلسطینیوں کی اراضی پرقبضہ کرنا ہے اور اس کی  پالیسیوں کا مرکز بنیادی انسانی حقوق کی پامالیوں سے عبارت ہے۔

 اسرائیل میں یہودی قوم کو فلسطینیوں پر برتری دلانے کی کوشش کی جاتی ہے صیہونی  ریاست ایک ایسے اصول پر عمل پیرا ہے جس میں دریائے اردن سے بحر مردار تک کے علاقے پر ایک طرح کی حکومت کےقیام کی کوشش کی جا رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکومت اور ریاستی نظام تشدد پر مبنی پالیسیوًں کو فروغ دے رہا ہے۔

Tags: "بتسلیم"انسانی حقوقسنگین جرائمنسل پرست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.