• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرئیل ، عرب امارات ویزا فری معاہدہ معطل

منگل 19-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرئیل ، عرب امارات ویزا فری معاہدہ معطل
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )متحدہ عرب امارات  نےکورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث اسرائیلی شہریوں پر ویزے کے بغیر امارات میں داخلے پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ شیخ عبداللہ بن زائد النہیان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق صہیونی ریاست خصوصا غزہ میں  عالمی وبا کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر   امارات نے اسرائیل سے طے پانے والے ویزا فری معاہدے کو یکم جولائی 2021  تک معطل کردیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یکم جولائی تک صورتحال کو دیکھا جائے گا جس کے بعد ویزا فری معاہدے پر دوبارہ عملدرآمد کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ ہوگا۔

خیال رہے کہ اسرائیلی شہریوں کو امارات میں بغیر ویزا داخلے کی اجازت ایک معاہدے کے مطابق   حاصل تھی  جو کہ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان 13 اگست 2020 کو ایک تاریخی امن معاہدہ کے نام سے طے پایا تھاجسے فلسطینیوں کی پیٹھ میں خنجر گھونپنے سے بھی تشبیہ دیا جاتا ہے  ۔

Tags: اسرائیلاماراتشیخ عبداللہ بن زائد النہیانقابض ریاستکوروناوائرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.