• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اردن کے ساتھ امن معاہدہ ہرصورت قائم رہےگا، اسرائیلی وزیردفاع

جمعرات 11-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اردن کے ساتھ امن معاہدہ ہرصورت قائم رہےگا، اسرائیلی وزیردفاع
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)   اسرائیلی وزیردفاع کا کہنا ہے کہ اردن کے ساتھ طے شدہ امن معاہدہ خطے کے استحکام اور ہم سب کی سلامتی میں بہت معاون ہیں۔

مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم کرنے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال  کے پیش نظر بلائے  جانے والے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیلی وزیردفاع بینی گینٹز  نے کہا ہے کہ  اسرائیل کی سلامتی کیلئے ہم سب کو مل کر اقدامات کرنا ہوں گے میں نے وزیراعظم نیتن یاھو کےساتھ ممکنہ سیاسی فیصلوں پر تبادلہ خیال کرنے پر اتفاق کیا  اور مجھے امید ہے کہ ہم اتفاق رائے تک پہنچ سکتے ہیں۔

صہیونی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے سربراہان سے خطاب میں انکا کہنا تھا کہ اسرائیل اور اردن کے مابین طے پانے والے امن معاہدے کو ہرقیمت پر برقرار کھا جائے گا۔امن معاہدے کو برقرار رکھنے سے علاقائی استحکام اور سلامتی میں مدد ملے گی۔

Tags: اسرائیلی وزیردفاعبینی گینٹزصدی کی ڈیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.